Sunan Abi Dawood Hadith 4177 (سنن أبي داود)
[4177] إسنادہ ضعیف
فیہ رجل مجھول
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ،أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ،أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ عَطَاءِ ابْنِ أَبِي الْخُوَارِ أَنَّہُ سَمِعَ يَحْيَی بْنَ يَعْمَرَ يُخْبِرُ،عَنْ رَجُلٍ أَخْبَرَہُ،عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ،زَعَمَ عُمَرُ أَنَّ يَحْيَی سَمَّی ذَلِكَ الرَّجُلَ فَنَسِيَ عُمَرُ اسْمَہُ أَنَّ عَمَّارًا قَالَ: تَخَلَّقْتُ... بِہَذِہِ الْقِصَّةِ. وَالْأَوَّلُ أَتَمُّ بِكَثِيرٍ،فِيہِ ذِكْرُ الْغُسْلِ. قَالَ: قُلْتُ لِعُمَرَ: وَہُمْ حُرُمٌ؟ قَالَ: لَا, الْقَوْمُ مُقِيمُونَ.
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے زعفران لگائی ‘ اور مذکورہ بالا قصہ بیان کیا۔اور پہلی حدیث زیادہ کامل ہے۔اس روایت میں دھونے کا ذکر ہے۔ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے عمر بن عطاء سے پوچھا: کیا وہ اس وقت احرام میں تھے؟ انہوں نے کہا: نہیں،مقیم تھے۔