Sunan Abi Dawood Hadith 4182 (سنن أبي داود)
[4182] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث الآتی (4789)
سلم بن قیس العلوي البصري: ضعیف (تقریب: 2473)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ،حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،حَدَّثَنَا سَلْمٌ الْعَلَوِيُّ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ عَلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ وَعَلَيْہِ أَثَرُ صُفْرَةٍ،وَكَانَ النَّبِيُّ ﷺ قَلَّمَا يُوَاجِہُ رَجُلًا فِي وَجْہِہِ بِشَيْءٍ يَكْرَہُہُ،فَلَمَّا خَرَجَ, قَالَ: لَوْ أَمَرْتُمْ ہَذَا أَنْ يَغْسِلَ ہَذَا عَنْہُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا جبکہ اس پر زرد رنگ کا نشان تھا۔اور بہت کم ایسے ہوتا کہ رسول اللہ ﷺ کسی کو کوئی ناپسندیدہ چیز دیکھیں اور براہ راست اسے کچھ کہیں۔جب وہ چلا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’اگر تم اسے کہہ دو کہ اپنے پر سے اسے دھو ڈالے (تو بہت بہتر ہو)۔‘‘