Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4184 (سنن أبي داود)

[4184]صحیح

انظر الحدیثین السابقین (4072، 4183)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ،قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَہُ شَعْرٌ يَبْلُغُ شَحْمَةَ أُذُنَيْہِ.

سیدنا براء رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے بال رکھے ہوئے تھے جو آپ ﷺ کے کانوں کی لوؤں تک آتے تھے۔