Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4185 (سنن أبي داود)

[4185]إسنادہ صحیح

أخرجہ النسائي (5064 وسندہ صحیح) والترمذي فی الشمائل بتحقیقي (29 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنْ أَنَسٍ،قَالَ: كَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللہِ ﷺ إِلَی شَحْمَةِ أُذُنَيْہِ.

سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ کے بال آپ کے کانوں کی لوؤں تک آتے تھے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا: اس میں شعبہ کو وہم ہوا ہے۔