Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4186 (سنن أبي داود)

[4186]صحیح

صحیح مسلم (2338)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: كَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللہِ ﷺ إِلَی أَنْصَافِ أُذُنَيْہِ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ کے بال آپ ﷺ کے کانوں کے درمیان تک آتے تھے۔