Sunan Abi Dawood Hadith 4187 (سنن أبي داود)
[4187]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (1755 وسندہ حسن)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُفَيْلٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: كَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَوْقَ الْوَفْرَةِ وَدُونَ الْجُمَّةِ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ کے بال ((وفرۃ)) سے زائدہ اور ((جمۃ)) سے کم ہوتے تھے۔