Sunan Abi Dawood Hadith 4193 (سنن أبي داود)
[4193]صحیح
صحیح بخاری (5920) صحیح مسلم (2120)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُثْمَانَ قَالَ أَحْمَدُ كَانَ رَجُلًا صَالِحًا قَالَ،أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ نَافِعٍ،عَنْ أَبِيہِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنِ الْقَزَعِ.-وَالْقَزَعُ: أَنْ يُحْلَقَ رَأْسُ الصَّبِيِّ فَيُتْرَكَ بَعْضُ شَعْرِہِ-.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے ’’قزع‘‘ سے منع فرمایا ہے۔اور قزع سے مراد یہ ہے کہ بچے کے سر سے کچھ بال مونڈ دیے جائیں اور کچھ چھوڑ دیے جائیں۔