Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4194 (سنن أبي داود)

[4194]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،حَدَّثَنَا أَيُّوبُ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنِ الْقَزَعِ.-وَہُوَ: أَنْ يُحْلَقَ رَأْسُ الصَّبِيِّ فَتُتْرَكَ لَہُ ذُؤَابَةٌ-.

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ’’قزع‘‘ سے منع فرمایا ہے اور وہ یہ ہے کہ بچے کا سارا سر مونڈ دیا جائے اور کوئی ایک لٹ باقی رکھی جائے۔