Sunan Abi Dawood Hadith 4201 (سنن أبي داود)
[4201] إسنادہ ضعیف
أبو الزبیر عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُفَيْلٍ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ قَرَأْتُ عَلَی عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ وَقَرَأَہُ عَبْدُ الْمَلِكِ عَلَی أَبِي الزُّبَيْرِ وَرَوَاہُ أَبُو الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: كُنَّا نُعْفِي السِّبَالَ إِلَّا فِي حَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ. قَالَ أَبُو دَاوُد: الِاسْتِحْدَادُ: حَلْقُ الْعَانَةِ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم لوگ حج اور عمرے کے علاوہ ڈاڑھیوں کو چھوڑا رکھتے تھے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ((الاستحداد)) کا مفہوم زیر ناف بالوں کی صفائی ہے۔