Sunan Abi Dawood Hadith 4203 (سنن أبي داود)
[4203]صحیح
صحیح بخاری (5899) صحیح مسلم (2103)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،يَبْلُغُ بِہِ النَّبِيَّ ﷺ،قَالَ: إِنَّ الْيَہُودَ وَالنَّصَارَی،لَا يَصْبُغُونَ, فَخَالِفُوہُمْ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’یہودی اور عیسائی اپنے بالوں کو نہیں رنگتے پس تم ان کی مخالفت کیا کرو (یعنی رنگا کرو)۔‘‘