Sunan Abi Dawood Hadith 4209 (سنن أبي داود)
[4209]صحیح
صحیح بخاری (5895) صحیح مسلم (2341)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ ثَابِتٍ،عَنْ أَنَسٍ, أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ خِضَابِ النَّبِيِّ ﷺ؟،فَذَكَرَ أَنَّہُ لَمْ يَخْضِبْ،وَلَكِنْ قَدْ خَضَبَ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے نبی کریم ﷺ کے خضاب کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ آپ ﷺ نے اپنے بال نہیں رنگے۔لیکن ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما نے رنگے ہیں۔