Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4212 (سنن أبي داود)

[4212]إسنادہ صحیح

أخرجہ النسائي (5078 وسندہ صحیح) وقال البغوي: ’’عبد الکریم ھو الجزري‘‘ (شرح السنۃ 12/92 ح 3180) مشکوۃ المصابیح (4452)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ،حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ،عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: يَكُونُ قَوْمٌ يَخْضِبُونَ فِي آخِرِ الزَّمَانِ بِالسَّوَادِ, كَحَوَاصِلِ الْحَمَامِ،لَا يَرِيحُونَ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’آخر زمانے میں ایسے لوگ ہوں گے جو سیاہ رنگ سے اپنے بال رنگیں گے جیسے کبوتروں کے سینے ہوتے ہیں ‘ یہ لوگ جنت کی خوشبو نہیں پائیں گے۔‘‘