Sunan Abi Dawood Hadith 4216 (سنن أبي داود)
[4216]صحیح
صحیح بخاری (5868) صحیح مسلم (2094)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسٌ،قَالَ: كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ ﷺ مِنْ وَرِقٍ, فَصُّہُ حَبَشِيٌّ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ حبشی تھا۔