Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4217 (سنن أبي داود)

[4217]صحیح

أخرجہ البخاري (5870) من حدیث حمید عن أنس بہ وصرح بالسماع

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ ﷺ مِنْ فِضَّةٍ, كُلُّہُ،فَصُّہُ مِنْہُ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کی انگوٹھی ساری کی ساری چاندی کی تھی ‘ اس کا نگینہ بھی اسی ہی سے تھا۔