Sunan Abi Dawood Hadith 4219 (سنن أبي داود)
[4219]صحیح
صحیح مسلم (2091)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ... فِي ہَذَا الْخَبَرِ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،فَنَقَشَ فِيہِ: مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللہِ،وَقَالَ: لَا يَنْقُشُ أَحَدٌ عَلَی نَقْشِ خَاتَمِي ہَذَا..., ثُمَّ سَاقَ الْحَدِيثَ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس خبر میں بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے اپنی انگوٹھی میں ((محمد رسول اللہ)) کے کلمات کندہ کروائے اور فرمایا ’’کوئی شخص میری اس انگوٹھی کے نقش کی طرح اپنی انگوٹھی کا نقش نہ بنوائے۔‘‘ پھر حدیث بیان کی۔