Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4220 (سنن أبي داود)

[4220]إسنادہ حسن

أخرجہ النسائي (5220 وسندہ حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بِنِ فَارِسٍ،حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ زِيَادٍ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ... بِہَذَا الْخَبَرِ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: فَالْتَمَسُوہُ فَلَمْ يَجِدُوہُ،فَاتَّخَذَ عُثْمَانُ خَاتَمًا،وَنَقَشَ فِيہِ،مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللہِ،قَالَ: فَكَانَ يَخْتِمُ بِہِ،أَوْ يَتَخَتَّمُ بِہِ.

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم ﷺ سے یہ حدیث بیان کی۔(ابن عمر رضی اللہ عنہما نے) فرمایا (پھر وہ انگوٹھی گم ہو گئی) تو لوگوں نے اسے تلاش کیا مگر نہ پا سکے۔تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے ایک (نئی) انگوٹھی بنوائی جس میں ((محمد رسول اللہ)) کے کلمات نقش کروائے۔چنانچہ وہ اسی سے مہر کیا کرتے تھے ‘ یا اسے پہنا کرتے تھے۔