Sunan Abi Dawood Hadith 4229 (سنن أبي داود)
[4229]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (1742 وسندہ حسن، وحسنہ البخاري)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،قَالَ: رَأَيْتُ عَلَی الصَّلْتِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ نَوْفَلِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ خَاتَمًا فِي خِنْصَرِہِ الْيُمْنَی،فَقُلْتُ: مَا ہَذَا؟ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَلْبَسُ خَاتَمَہُ ہَكَذَا،وَجَعَلَ فَصَّہُ عَلَی ظَہْرِہَا،قَالَ: وَلَا يَخَالُ ابْنَ عَبَّاسٍ إِلَّا قَدْ كَانَ يَذْكُرُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَلْبَسُ خَاتَمَہُ كَذَلِكَ.
محمد بن اسحاق نے روایت کیا کہا کہ میں نے صلت بن عبداللہ بن نوفل بن عبدالمطلب کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے دائیں ہاتھ کی چھنگلیا میں انگوٹھی پہنی ہوئی تھی۔میں نے کہا: یہ کیا؟ انہوں نے کہا: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ اپنی انگوٹھی اسی طرح پہنا کرتے تھے۔اور اس کا نگینہ باہر کی طرف رکھتے تھے۔اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ اپنی انگوٹھی ایسے ہی پہنا کرتے تھے۔