Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4231 (سنن أبي داود)

[4231] إسنادہ ضعیف

بنانۃ: لا تعرف (تقریب: 8546) وابن جریج مدلس وعنعن

انوار الصحیفہ ص 150

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ،حَدَّثَنَا رَوْحٌ،حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ،عَنْ بُنَانَةَ مَوْلَاةِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَسَّانَ الْأَنْصَارِيِّ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: بَيْنَمَا ہِيَ عِنْدَہَا،إِذْ دُخِلَ عَلَيْہَا بِجَارِيَةٍ،وَعَلَيْہَا جَلَاجِلُ يُصَوِّتْنَ،فَقَالَتْ: لَا تُدْخِلْنَہَا عَلَيَّ, إِلَّا أَنْ تَقْطَعُوا جَلَاجِلَہَا،وَقَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ،يَقُولُ: لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيہِ جَرَسٌ.

بنانہ سیدنا عبدالرحمٰن بن حیان انصاری کی لونڈی بیان کرتی ہے کہ میں ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہاں بیٹھی ہوئی تھی کہ ان کے پاس ایک لڑکی بھیجی گئی جس نے آواز دار گھونگرو پہنے ہوئے تھے۔تو انہوں نے کہا: اسے میرے پاس مت لاؤ ورنہ اس کے گھونگرو کاٹ ڈالو۔انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے ’’جس گھر میں گھنٹی ہو اس میں فرشتے داخل نہیں ہوتے۔‘‘