Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4232 (سنن أبي داود)

[4232]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (4400)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْخُزَاعِيُّ الْمَعْنَی،قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْہَبِ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ أَنَّ جَدَّہُ عَرْفَجَةَ بْنَ أَسْعَدَ قُطِعَ أَنْفُہُ يَوْمَ الْكُلَابِ،فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ وَرِقٍ،فَأَنْتَنَ عَلَيْہِ فَأَمَرَہُ النَّبِيُّ ﷺ،فَاتَّخَذَ أَنْفًا مِنْ ذَہَبٍ.

عبدالرحمٰن بن طرفہ نے بیان کیا کہ معرکہ کلاب میں میرے دادا عرفجہ بن اسعد کی ناک کٹ گئی تھی۔تو انہوں نے چاندی کی بنوائی مگر اس میں بو پڑ گئی ‘ تو نبی کریم ﷺ نے انہیں حکم دیا تو انہوں نے سونے کی ناک بنوا لی۔