Sunan Abi Dawood Hadith 4233 (سنن أبي داود)
[4233]حسن
انظر الحدیث السابق (4232)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ وَأَبُو عَاصِمٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْہَبِ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ،عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ... بِمَعْنَاہُ: قَالَ يَزِيدُ: قُلْتُ: لِأَبِي الْأَشْہَبِ: أَدْرَكَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ ابْنُ طَرَفَةَ جَدَّہُ عَرْفَجَةَ،قَالَ: نَعَمْ.
یزید بن ہارون اور ابوعاصم دونوں نے کہا ہمیں ابوالاشہب نے بواسطہ عبدالرحمٰن بن طرفہ سے انہوں نے عرفجہ بن اسعد سے مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا۔یزید نے کہا کہ میں نے ابوالاشہب سے پوچھا کیا عبدالرحمٰن بن طرفہ نے اپنے دادا عرفجہ کو پاتا تھا؟ انہوں نے کہا: ہاں۔