Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4234 (سنن أبي داود)

[4234]حسن

انظر الحدیث السابق (4232)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ ہِشَامٍ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،عَنْ أَبِي الْأَشْہَبِ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ طَرَفَةَ،عَنْ عَرْفَجَةَ بْنِ أَسْعَدَ،عَنْ أَبِيہِ, أَنَّ عَرْفَجَةَ بِمَعْنَاہُ.

عبدالرحمٰن بن طرفہ نے عرفجہ بن اسعد سے انہوں نے اپنے والد سے بیان کیا کہ عرفجہ (کی ناک کٹ گئی تھی) مذکورہ بالا کے ہم معنی روایت کیا۔