Sunan Abi Dawood Hadith 4255 (سنن أبي داود)
[4255]صحیح
صحیح مسلم (157 بعد ح2672)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ،حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ،حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: يَتَقَارَبُ الزَّمَانُ،وَيَنْقُصُ الْعِلْمُ،وَتَظْہَرُ الْفِتَنُ،وَيُلْقَی الشُّحُّ،وَيَكْثُرُ الْہَرْجُ. قِيلَ: يَا رَسُولَ اللہِ! أَيَّةُ ہُوَ؟ قَالَ: الْقَتْلُ, الْقَتْلُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’وقت قریب آ جائے گا (یا سکڑ جائے گا) علم کم ہو جائے ‘ فتنے اٹھ کھڑے ہوں گے ‘ بخیلی ڈال دی جائے گی اور ’’ہرج‘‘ بڑھ جائے۔‘‘ پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول! ’’ہرج‘‘ کیا ہو گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’قتل ہی قتل۔‘‘