Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4264 (سنن أبي داود)

[4264] إسنادہ ضعیف

عبد الرحمٰن بن البیلماني: ضعیف (تقریب: 3819)

انوار الصحیفہ ص 151

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ،حَدَّثَنِي ابْنُ وَہْبٍ،حَدَّثَنِي اللَّيْثُ،عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ،قَالَ: قَالَ خَالِدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْبَيْلَمَانِيِّ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ہُرْمُزَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: سَتَكُونُ فِتْنَةٌ صَمَّاءُ بَكْمَاءُ عَمْيَاءُ, مَنْ أَشْرَفَ لَہَا اسْتَشْرَفَتْ لَہُ،وَإِشْرَافُ اللِّسَانِ فِيہَا كَوُقُوعِ السَّيْفِ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’عنقریب فتنہ ہو گا بہرا ‘ گونگا اور اندھا۔جس نے اس میں جھانکا ‘ فتنہ اس کی طرف مائل ہو گا۔اور اس میں زبان چلانا ایسے ہو گا جیسے کہ تلوار چلانا۔‘‘