Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4285 (سنن أبي داود)

[4285] ضعیف

قتادۃ عنعن

وللحدیث شواہد ضعیفۃ

انوار الصحیفہ ص 152

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ تَمَّامِ بْنِ بَزِيعٍ،حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَبِي نَضْرَةَ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: الْمَہْدِيُّ مِنِّي, أَجْلَی الْجَبْہَةِ،أَقْنَی الْأَنْفِ،يَمْلَأُ الْأَرْضَ قِسْطًا وَعَدْلًا كَمَا مُلِئَتْ جَوْرًا وَظُلْمًا, يَمْلِكُ سَبْعَ سِنِينَ.

سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’مہدی مجھ سے (میری نسل سے) ہو گا اس کی پیشانی فراخ اور ناک بلند ہو گی،زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا جیسے کہ ظلم و زیادتی سے بھری ہو گی اور سات سال تک حکومت کرے گا۔‘‘