Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4309 (سنن أبي داود)

[4309]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (5429)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ أَحْمَدَ الْبَغْدَادِيُّ،حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ،عَنْ زُہَيْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ،عَنْ مُوسَی بْنِ جُبَيْرٍ،عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَہْلِ بْنِ حَنِيفٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: اتْرُكُوا الْحَبَشَةَ مَا تَرَكُوكُمْ, فَإِنَّہُ لَا يَسْتَخْرِجُ كَنْزَ الْكَعْبَةِ إِلَّا ذُو السُّوَيْقَتَيْنِ مِنَ الْحَبَشَةِ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’(کفار) حبشہ جب تک تم سے تعرض نہ کریں تم بھی انہیں چھوڑے رہو۔بلاشبہ کعبے کا خزانہ نکالنے والا ایک حبشی ہی ہو گا جس کی پنڈلیاں چھوٹی چھوٹی ہوں گی۔‘‘