Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4313 (سنن أبي داود)

[4313]صحیح

صحیح بخاری (7119) صحیح مسلم (2894)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ،حَدَّثَنِي عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ السَّكُونِيُّ،حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ،عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: يُوشِكُ الْفُرَاتُ أَنْ يَحْسِرَ عَنْ كَنْزٍ مِنْ ذَہَبٍ،فَمَنْ حَضَرَہُ, فَلَا يَأْخُذْ مِنْہُ شَيْئًا.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’عنقریب دریائے فرات سونے کا ایک خزانہ ظاہر کرے گا ‘ تو جو وہاں حاضر ہو اس میں سے کچھ نہ لے۔‘‘