Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4314 (سنن أبي داود)

[4314]صحیح

صحیح بخاری (7119) صحیح مسلم (2894)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

-حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ،حَدَّثَنِي عُقْبَةُ يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ،حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللہِ،عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... مِثْلَہُ, إِلَّا أَنَّہُ قَالَ: يَحْسِرُ عَنْ جَبَلٍ مِنْ ذَہَبٍ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نےنبی کریم ﷺ سے اسی کی مثل روایت کیا۔مگر اس روایت میں ہے ’’سونے کا ایک پہاڑ ظاہر کرے گا۔‘‘