Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4330 (سنن أبي داود)

[4330]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (5501)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ،عَنْ نَافِعٍ،قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ: وَاللہِ مَا أَشُكُّ أَنَّ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ ابْنُ صَيَّادٍ .

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے اللہ کی قسم! مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ مسیح دجال (یہی) ابن صیاد ہی ہے۔