Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4335 (سنن أبي داود)

[4335] إسنادہ ضعیف

مغیرۃ بن مقسم عنعن

انوار الصحیفہ ص 154

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْجَرَّاحِ،عَنْ جَرِيرٍ،عَنْ مُغِيرَةَ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،قَالَ: قَالَ عُبَيْدَةُ السَّلْمَانِيُّ بِہَذَا الْخَبَرِ, قَالَ: فَذَكَرَ نَحْوَہُ, فَقُلْتُ: لَہُ أَتَرَی ہَذَا مِنْہُمْ يَعْنِي الْمُخْتَارَ فَقَالَ عُبَيْدَةُ أَمَا إِنَّہُ مِنَ الرُّءُوسِ.

عبیدہ سلمانی نے یہ روایت بیان کی اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا۔ابراہیم بن یزید نخعی کہتے ہیں کہ میں نے عبیدہ سے کہا: کیا بھلا آپ مختار (مختار بن ابی عبید ثقفی) کو انہی میں سے سمجھتے ہیں؟ انہوں نے کہا: یہ تو ان سب کے سرداروں میں سے ہے۔