Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4346 (سنن أبي داود)

[4346]حسن

انظر الحدیث السابق (4345) والآتي (4347)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ،حَدَّثَنَا أَبُو شِہَابٍ،عَنْ مُغِيرَةَ ابْنِ زِيَادٍ،عَنْ عَدِيِّ بْنِ عَدِيٍّ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... نَحْوَہُ،قَالَ: مَنْ شَہِدَہَا فَكَرِہَہَا،كَانَ كَمَنْ غَابَ عَنْہَا.

سیدنا عدی بن عدی رحمہ اللہ نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کیا۔کہا: ’’جو اس میں حاضر تھا مگر اس نے اسے مکروہ اور ناپسند جانا تو وہ ایسے ہوا جیسے کہ اس سے غائب اور دور رہا ہو۔“