Sunan Abi Dawood Hadith 4347 (سنن أبي داود)
[4347]إسنادہ صحیح
مشکوۃ المصابیح (5146)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَحَفْصُ بْنُ عُمَرَ،قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَہَذَا لَفْظُہُ،عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ،عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ قَالَ،أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ: و قَالَ سُلَيْمَانُ،حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: لَنْ يَہْلَكَ النَّاسُ حَتَّی يَعْذِرُوا أَوْ يُعْذِرُوا مِنْ أَنْفُسِہِمْ.
نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے ایک صحابی نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’لوگ اس وقت تک ہرگز ہلاک نہیں ہوں گے جب تک کہ ان کے گناہوں اور عیبوں کی کثرت نہ ہو جائے یا ان کا کوئی عذر باقی نہ رہے۔‘‘