Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4352 (سنن أبي داود)

[4352]صحیح

صحیح بخاری (6878) صحیح مسلم (1676)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ،أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُرَّةَ،عَنْ مَسْرُوقٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَا يَحِلُّ دَمُ رَجُلٍ مُسْلِمٍ يَشْہَدُ أَنْ لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ وَأَنِّي رَسُولُ اللہِ, إِلَّا بِإِحْدَی ثَلَاثٍ: الثَّيِّبُ الزَّانِي،وَالنَّفْسُ بِالنَّفْسِ،وَالتَّارِكُ لِدِينِہِ الْمُفَارِقُ لِلْجَمَاعَةِ.

سیدنا عبداللہ (عبداللہ بن مسعود) رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جو مسلمان اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں ‘ اس کا خون حلال نہیں ہے ‘ سوائے اس کے کہ تین باتوں میں سے کسی ایک کا مرتکب ہو۔شادی شدہ ہو کر زنا کرے ‘ جان کے بدلے جان اور جو دین (اسلام) چھوڑ دے اور جماعت (ملت اسلام) سے الگ ہو جائے۔‘‘