Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4357 (سنن أبي داود)

[4357] إسنادہ ضعیف

السند منقطع

القاسم بن عبد الرحمٰن بن عبد اللہ بن مسعود لم یذکر عمن سمعہ

انوار الصحیفہ ص 154

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ،حَدَّثَنَا أَبِي،حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ،عَنْ الْقَاسِمِ... بِہَذِہِ الْقِصَّةِ،قَالَ: فَلَمْ يَنْزِلْ حَتَّی ضُرِبَ عُنُقُہُ, وَمَا اسْتَتَابَہُ.

جانب قاسم (قاسم بن عبدالرحمٰن ہذلی) نے یہ قصہ بیان کیا،اس میں ہے کہ سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ اپنی سواری سے اس وقت تک نہ اترے جب تک کہ اس کی گردن نہ مار دی گئی اور اس شخص سے توبہ نہ کروائی۔