Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4360 (سنن أبي داود)

[4360] إسنادہ ضعیف

نسائی (4057،4061)

أبو إسحاق عنعن

و حدیث مسلم (70) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 154، 155

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الشَّعْبِيِّ،عَنْ جَرِيرٍ،قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ: إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ إِلَی الشِّرْكِ فَقَدْ حَلَّ دَمُہُ.

سیدنا جریر (جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے،وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا ‘ آپ ﷺ فرماتے تھے ’’جب کوئی غلام شرک کی طرف بھاگ جائے تو اس کا خون حلال ہے۔‘‘