Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4365 (سنن أبي داود)

[4365]صحیح

انظر الحدیث السابق (4364)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا وُہَيْبٌ،عَنْ أَيُّوبَ بِإِسْنَادِہِ بِہَذَا الْحَدِيثِ،قَالَ فِيہِ: فَأَمَرَ بِمَسَامِيرَ،فَأُحْمِيَتْ،فَكَحَلَہُمْ،وَقَطَّعَ أَيْدِيَہُمْ وَأَرْجُلَہُمْ،وَمَا حَسَمَہُمْ.

جناب ایوب رحمہ اللہ نے اپنی سند سے یہ حدیث بیان کی اس میں ہے کہ آپ ﷺ نے سلاخوں کا حکم دیا ‘ انہیں گرم کیا گیا اور پھر ان کے آنکھوں میں پھیر دیا اور ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ ڈالے اور انہیں داغ نہ دیا (کہ خون ہی بند ہو جائے اور انہیں یکدم قتل نہ کیا گیا)۔