Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4367 (سنن أبي داود)

[4367]إسنادہ صحیح

أخرجہ الترمذي (72 وسندہ حسن) والنسائي (4039 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ وَقَتَادَةُ وَحُمَيْدٌ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ... ذَكَرَ ہَذَا الْحَدِيثَ،قَالَ أَنَسٌ: فَلَقَدْ رَأَيْتُ أَحَدَہُمْ يَكْدِمُ الْأَرْضَ بِفِيہِ عَطَشًا, حَتَّی مَاتُوا.

جناب ثابت ‘ قتادہ اور حمید نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث روایت کی،کہا الٹی طرف سے ان کے ہاتھ اور پاؤں کاٹے۔(حدیث کے) شروع میں کہا: وہ اونٹوں کو ہانک لے گئے اور اسلام سے مرتد ہو گئے۔سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے ان میں سے ایک کو دیکھا کہ وہ پیاس کے مارے اپنے منہ سے زمین کو کاٹ رہا تھا حتیٰ کہ وہ (اسی حالت میں) مر گئے۔