Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4383 (سنن أبي داود)

[4383]صحیح

صحیح بخاری (6789) صحیح مسلم (1684)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّہْرِيِّ،قَالَ: سَمِعْتُہُ مِنْہُ،عَنْ عَمْرَةَ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا, أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَقْطَعُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ کی چوری میں چور کا ہاتھ کاٹا کرتے تھے۔