Sunan Abi Dawood Hadith 4384 (سنن أبي داود)
[4384]صحیح
صحیح بخاری (6790) صحیح مسلم (1684)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ وَوَہْبُ بْنُ بَيَانٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا ح،وحَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ قَالَ،أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ عُرْوَةً وَعَمْرَةَ،عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا. قَالَ أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ الْقَطْعُ: فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’چور کا ہاتھ چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ میں کاٹا جائے۔‘‘ احمد بن صالح کے الفاظ میں ہے: ’’ہاتھ کا کاٹنا چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں ہے۔‘‘