Sunan Abi Dawood Hadith 4385 (سنن أبي داود)
[4385]صحیح
صحیح بخاری (6795) صحیح مسلم (1686)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،حَدَّثَنَا مَالِكٌ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ, أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَطَعَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُہُ ثَلَاثَةُ دَرَاہِمَ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک ڈھال کی چوری میں ہاتھ کاٹا تھا جس کی قیمت تین درہم تھی۔