Sunan Abi Dawood Hadith 4386 (سنن أبي داود)
[4386]صحیح
صحیح مسلم (1686)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ،أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ أَنَّ نَافِعًا مَوْلَی عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ حَدَّثَہُ أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَہُمْ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَطَعَ يَدَ رَجُلٍ سَرَقَ تُرْسًا مِنْ صُفَّةِ النِّسَاءِ, ثَمَنُہُ ثَلَاثَةُ دَرَاہِمَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے ایک ڈھال کی چوری میں ایک آدمی کا ہاتھ کاٹا ‘ جو اس نے عورتوں والے صفہ (عورتوں کے لیے مخصوص سایہ دار مقام جہاں وہ نماز وغیرہ پڑھا کرتی تھیں) سے چرائی تھی۔اس ڈھال کی قیمت تین درہم تھی۔