Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4387 (سنن أبي داود)

[4387] إسنادہ ضعیف

ابن إسحاق عنعن

انوار الصحیفہ ص 155

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ وَہَذَا لَفْظُہُ وَہُوَ أَتَمُّ،قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی،عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَطَعَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَدَ رَجُلٍ فِي مِجَنٍّ قِيمَتُہُ دِينَارٌ،أَوْ عَشَرَةُ دَرَاہِمَ. قَالَ أَبُو دَاوُد: رَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ وَسَعْدَانُ بْنُ يَحْيَی عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ بِإِسْنَادِہِ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک ڈھال کے بدلے ایک آدمی کا ہاتھ کاٹا جس کی قیمت ایک دینار یا دس درہم تھی۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اس رویت کو محمد بن سلمہ اور سعدان بن یحییٰ نے ابن اسحاق سے اس کی سند سے روایت کیا ہے۔