Sunan Abi Dawood Hadith 4389 (سنن أبي داود)
[4389]صحیح
صحیح محفوظ، وانظر الحدیث السابق (4388)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ... بِہَذَا الْحَدِيثِ،قَالَ: فَجَلَدَہُ مَرْوَانُ جَلَدَاتٍ،وَخَلَّی سَبِيلَہُ.
محمد بن یحییٰ بن حبان نے مذکورہ بالا حدیث بیان کی اور کہا کہ مروان نے اس غلام کو چند کوڑے مارے اور چھوڑ دیا۔