Sunan Abi Dawood Hadith 4391 (سنن أبي داود)
[4391]صحیح
ابن جریج صرح بالسماع عند الدارمي (2/175 ح2315) وتابعہ المغیرۃ بن مسلم، وأبو الزبیر تابعہ عمرو بن دینار مشکوۃ المصابیح (3596)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ،أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ،حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ،قَالَ: قَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ قَالَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَيْسَ عَلَی الْمُنْتَہِبِ قَطْعٌ،وَمَنِ انْتَہَبَ نُہْبَةً مَشْہُورَةً فَلَيْسَ مِنَّا.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’لٹیرے کا ہاتھ نہیں کٹتا اور جو علانیہ مال لوٹے وہ ہم میں سے نہیں۔‘‘