Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4392 (سنن أبي داود)

[4392]صحیح

انظر الحدیث السابق (4392)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَبِہَذَا الْإِسْنَادِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: لَيْسَ عَلَی الْخَائِنِ قَطْعٌ.

اسی مذکورہ سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’خیانت کرنے والے کا ہاتھ نہیں کٹتا۔‘‘