Sunan Abi Dawood Hadith 4400 (سنن أبي داود)
[4400] إسنادہ ضعیف
الأعمش مدلس وعنعن والموقوف عند ابن الجعد (مسند علي بن الجعد: 741) عن علي رضي اللہ عنہ قال لعمر رضي اللہ عنہ: ’’أما بلغک أن القلم قد و ضع عن ثلاثۃ: عن المجنون حتی یفیق و عن الصبي حتی یعقل و عن النائم حتی یستیقظ‘‘ وسندہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی،حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ نَحْوَہُ،وَقَالَ أَيْضًا. حَتَّی يَعْقِلَ،وَقَالَ: وَعَنِ الْمَجْنُونِ حَتَّی يَفِيقَ،قَالَ: فَجَعَلَ عُمَرُ يُكَبِّرُ.
وکیع نے اعمش سے مذکورہ بالاحدیث کی مانند روایت کیا اور کہا (بچے سے قلم اٹھا لیا گیا ہے) حتیٰ کہ عقلمند ہو جائے اور مجنون سے بھی حتیٰ کہ افاقہ پا جائے۔بیان کیا کہ پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تکبیر کہنے لگے۔