Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4401 (سنن أبي داود)

[4401] إسنادہ ضعیف

سلیمان بن مھران الأعمش مدلس وعنعن

وقال سیدنا علي لعمررضی اللہ عنہما: ’’أما بلغک أن القلم قد وضع عن ثلاثۃ: عن المجنون حتی یفیق وعن الصبي حتی یعقل وعن النائم حتی یستیقظ‘‘ رواہ علي بن الجعد (741) وسندہ صحیح موقوف

انوار الصحیفہ ص 156

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ،أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مِہْرَانَ،عَنْ أَسبِي ظَبْيَانَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: مُرَّ عَلَی عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ... بِمَعْنَی (4399)،عُثْمَانَ قَالَ: أَوَ مَا تَذْكُرُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلَاثَةٍ: عَنِ الْمَجْنُونِ الْمَغْلُوبِ عَلَی عَقْلِہِ حَتَّی يَفِيقَ،وَعَنِ النَّائِمِ حَتَّی يَسْتَيْقِظَ،وَعَنِ الصَّبِيِّ حَتَّی يَحْتَلِمَ؟! قَالَ: صَدَقْتَ،قَالَ: فَخَلَّی عَنْہَا.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ لوگ اس عورت کو لے کر سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرے۔اور عثمان (عثمان بن ابی شیبہ) کی روایت (4399) کے ہم معنی بیان کیا۔انہوں نے کہا: کیا آپ کو یاد نہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے ’’تین افراد سے قلم اٹھا لیا گیا ہے مجنون جس کی عقل مغلوب ہو حتیٰ کہ افاقہ پا جائے اور سویا ہوا حتیٰ کہ جاگ جائے اور بچہ حتیٰ کہ بالغ ہو جائے۔‘‘ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: آپ نے بجا کہا اور اس عورت کو چھوڑ دیا۔