Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4404 (سنن أبي داود)

[4404]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (3974)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ،أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ،حَدَّثَنِي عَطِيَّةُ الْقُرَظِيُّ،قَالَ: كُنْتُ مِنْ سَبْيِ بَنِي قُرَيْظَةَ،فَكَانُوا يَنْظُرُونَ, فَمَنْ أَنْبَتَ الشَّعْرَ قُتِلَ،وَمَنْ لَمْ يُنْبِتْ لَمْ يُقْتَلْ،فَكُنْتُ فِيمَنْ لَمْ يُنْبِتْ.

سیدنا عطیہ قرظی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں بنو قریظہ کے قیدیوں میں سے تھا ‘ چنانچہ مسلمانوں نے دیکھنا شروع کیا ‘ یعنی جس جس کے (زیر ناف) بال اگ آئے تھے اسے قتل کر دیا گیا اور جس کے نہیں اگے تھے اسے قتل نہ کیا گیا ‘ چنانچہ میں ان میں سے تھا جن کے بال نہیں اگے تھے۔