Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 4405 (سنن أبي داود)

[4405]صحیح

انظر الحدیث السابق (4404)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ... بِہَذَا الْحَدِيثِ،قَالَ: فَكَشَفُوا عَانَتِي فَوَجَدُوہَا لَمْ تَنْبُتْ, فَجَعَلُونِي مِنْ السَّبْيِ.

عبدالملک بن عمیر نے یہ روایت بیان کی (عطیہ نے) کہا: انہوں نے میرے زیر ناف سے کپڑا ہٹایا اور پایا کہ میرے بال نہیں اگے ہیں تو مجھے قیدیوں میں شامل کر دیا۔