Sunan Abi Dawood Hadith 4406 (سنن أبي داود)
[4406]صحیح
صحیح بخاری (4097) صحیح مسلم (1868)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ قَالَ،أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ, أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ عَرَضَہُ يَوْمَ أُحُدٍ-وَہُوَ ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ سَنَةً-فَلَمْ يُجِزْہُ،وَعَرَضَہُ يَوْمَ الْخَنْدَقِ-وَہُوَ ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً-فَأَجَازَہُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کہ نبی کریم ﷺ نے احد والے دن ان کا جائزہ لیا جبکہ ان کی عمر چودہ سال تھی تو آپ ﷺ نے ان کو جنگ میں شریک ہونے کی اجازت نہیں دی تھی۔اور پھر خندق والے دن ان کا جائزہ لیا اور وہ پندرہ سال کے تھے تو آپ ﷺ نے ان کو اجازت دے دی۔