Sunan Abi Dawood Hadith 4407 (سنن أبي داود)
[4407]صحیح
صحیح مسلم (1868)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ نَافِعٌ: حَدَّثْتُ بِہَذَا الْحَدِيثِ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ،فَقَالَ: إِنَّ ہَذَا الْحَدُّ بَيْنَ الصَّغِيرِ وَالْكَبِيرِ.
نافع کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو بیان کی تو انہوں نے کہا: بلاشبہ بچے اور بڑے میں یہی عمر حد فاصل ہے۔